الجبیر: ترکی کی طرف سے ہمیں دلائل نہیں ملے ہیں۔۔۔ خاشقجی کے مسئلہ پر سیاست کرنا ناقابل قبول - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: منگل, 20 نومبر, 2018
0

الجبیر: ترکی کی طرف سے ہمیں دلائل نہیں ملے ہیں۔۔۔ خاشقجی کے مسئلہ پر سیاست کرنا ناقابل قبول

سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر کو دیکھا جا سکتا ہے

ریاض: ناصر الحقبانی

        سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے  ترکی حکومت کو گذشتہ ماہ اسطنبول میں سعودی عرب کے شہری جمال خاشقجی کے قتل کے مسئلہ میں اپنے پاس موجود دلائل کو سعودی حکومت کو حوالہ کی دعوت دی ہے تاکہ ان دلائل کی روشنی میں تمام حقائق تک پہنچنے میں مدد مل سکے اور انہوں نے اس مسئلہ پر سیاسی استغلال کے لئے کی جانے والی کوششوں کی تردید کی ہے اور اشارہ کیا ہے کہ ترکی کے اندر بعض افراد کی طرف سے جاری ہونے والے بیانات سے معلوم ہوتا ہے کہ تعلقات میں دیوار کھڑی کرنے کی کوشش کی جارہی ہے اور ہم سعودی عرب میں ایسا نہیں چاہتے ہیں۔(۔۔۔)

منگل 12 ربیع الاول 1440 ہجری – 20 نومبر 2018ء – شمارہ نمبر [14502]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>