یورپ کی طرف سے ایران کے خلاف لگائی گئی پابندیوں کا مطالعہ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: منگل, 20 نومبر, 2018
0

یورپ کی طرف سے ایران کے خلاف لگائی گئی پابندیوں کا مطالعہ

یورپ یونین کی سیاسی پالیسی کی خاتون ذمہ دار ویڈریکا موگیرینی کو فرانسیسی وزیر خارجہ جان ایو لوڈریان کے ساتھ کل براکسل میں گفتگو کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے

لندن: "الشرق الاوسط”

        کل یورپ یونین ممالک کے وزرائے خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ فرانس میں ایرانی مخالفین کی کانفرنس پر حملہ کرنے کے لئے منصوبہ بندی کے الزام میں دو ایرانیوں پر فرانسیسی حکومت کی طرف سے لگائی جانے والی پابندی کے فیصلہ کی تائید کرتے ہیں۔

        ڈیپلومیٹک افراد نے بتایا ہے کہ ان پابندیوں کی روشنی میں جلاوطنی میں ایرانی مخالف جماعت کی طرف سے پیرس کے قریب ایک بھیڑ پر بم کے ذریعہ حملہ کرنے کی ناکامیاب منصوبہ بندی کی وجہ سے دو ایرانی نزاد فرد اور انٹیلیجنس ادارہ کے اثاثہ کو منجمد کر دیا جائے گا۔(۔۔۔)

منگل 12 ربیع الاول 1440 ہجری – 20 نومبر 2018ء – شمارہ نمبر [14502]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>