غزہ پر حملہ کرنے کی دھمکیوں سے قبل مصری کوششیں - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 22 نومبر, 2018
0

غزہ پر حملہ کرنے کی دھمکیوں سے قبل مصری کوششیں

بیت المقدس کے قریب شعفاط خیمہ میں دکانوں کی بربادی کا ایک منظر

رام اللہ – تل ابیب: "الشرق الاوسط”

       غزہ پٹی میں اسرائیل کی طرف سے تباہ وبربادی پر مشتمل جنگ کے خدشات کے دائرہ میں فلسطینی حکومت اور حماس تحریک کے درماین مفادات کے لئے مصری کوششیں از سر نو شروع ہو چکی ہیں اور قاہرہ کی کوشش یہ ہے کہ وہ ایسا معاہدہ کرے جس کی بنیاد پر حکومت کو غزہ میں دوبارہ لایا جائے تاکہ نئی خوںریز جنگ نہ ہو سکے اور اسی وقت اسرائیل نے بیت المقدس کے شعفاط نامی خیمہ کی دکانوں کو تباہ وبرباد کر دیا ہے تاکہ اس کے مالکوں اور اہل وعیال کو شہر سے دور کر دیا جائے۔

      اسرائیل کے سلامتی وزیر جلعاد اردان کی طرف سے دی جانے والی دھمکی کے بعد مصر کی کوششیں بہت زیادہ ہو چکی ہیں کیونکہ اسرائیل پہلے کے مقابلہ اس وقت پٹی پر دوبارہ قبضہ کرنے کے بالکل قریب ہو چکا ہے اور اب حماس کے فوجی بازو کے رہنماؤں کو منصوبہ بندی قتل کے ذریعہ دفاعی پوزیشن سے حملہ کی پوزیشن کی طرف منتقل ہونا لازمی ہے۔(۔۔۔)

جمعرات 14 ربیع الاول 1440 ہجری – 22 نومبر 2018ء – شمارہ نمبر [14504]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>