ایرانی اور لبنانی حدیدہ کی زخمیوں کے درمیان شامل - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: ہفتہ, 24 نومبر, 2018
0

ایرانی اور لبنانی حدیدہ کی زخمیوں کے درمیان شامل

حوثی میلیشیاؤں کے قبضہ میں حدیدہ شہر سے فرار ہونے والے یمنی پناہ گزینوں کو دیکھا جا سکتا ہے

ریاض: عبد الہادی حبتور

       یمنی حکومت کے ترجمان راجح بادی نے کہا کہ ایران کی طرف سے مدد کردہ حوثی میلیشیاؤں نے اپنے ان زخمیوں کے نام کا انکشاف نہیں کیا یے جنہیں وہ باہر یمنی مذاکرات سے قبل منتقل کرنا چاہتے ہیں لیکن ترجمان نے بتایا کہ وہ ذخمی افراد لبنان اور ایران کے کچھ اہلکار ہیں۔

        یمنی حکومت کی انٹیلیجنس کی طرف سے تاکیدی معلومات فراہم ہوئی ہیں کہ حزب اللہ کے چار اہلکار اور پاسداران انقلاب کے دو ایرانی اہلکار حوثی میلیشیاؤں کے زخمیوں کی فہرست میں شامل ہیں جنہیں وہ حدیدہ سے باہر منتقل کرنا چاہتے ہیں۔(۔۔۔)

ہفتہ 16 ربیع الاول 1440 ہجری – 24 نومبر 2018ء – شمارہ نمبر [14506]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>