ترکی کی طرف سے روسی سفیر کو قتل کرنے کے سلسلہ میں 28 افراد پر الزام عائد - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: ہفتہ, 24 نومبر, 2018
0

ترکی کی طرف سے روسی سفیر کو قتل کرنے کے سلسلہ میں 28 افراد پر الزام عائد

روسی سفیر کارلوو کو مولود مارٹ نامی پولس کے ذریعہ قتل ہونے کے وقت دیکھا جا سکتا ہے

انقرہ: سعید عبد الرازق

       ترکی کے اندر کل پبلک پراسیکیوشن نے ریاستہائے متحدہ امریکہ میں مقیم فتح اللہ گولن کے تابع خدمت تحریک پر سنہ 2016ء 19 ستمبر کو انقرہ کے اندر انڈریہ کارلوو نامی روسی سفیر کو قتل کرنے کا الزام عائد کیا ہے اور اس معاملہ کو جرم محکمہ کے حوالہ کر دیا ہے۔

     پبلک پراسیکیوشن نے 699 صفحہ پر مشتمل الزام کی فہرست میں اس جرم کو ترکی اور روس کے درمیان کے تعلقات کے خلاف ہلا دینے والا کام گردانا ہے اور پوری زندگی جیل میں قید کرنے کا مطالبہ کیا ہے اور اسی طرح 28 افراد کے لئے بھی مختلف مدت کے اعتبار سے جیل میں قید کرنے کا مطالبہ کیا ہے اور ان میں سر فہرست گولن ہے اور پراسیکیوشن نے جو الزام ان لوگوں پر عائد کیا ہے اس میں دستوری انتظامیہ کو پامال کرنے کا الزام ہے دہشت گرد تنظیم سے وابستہ رکھنے کا الزام ہے دہشت کے مقصد سے قتل کرنے کا الزام ہے اور خوف وڈر پیدا کرنے کے مقصد سے گولی چلانے کا الزام ہے۔(۔۔۔)

ہفتہ 16 ربیع الاول 1440 ہجری – 24 نومبر 2018ء – شمارہ نمبر [14506]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>