یمنی حکومت: 2216 کے خلاف فیصلے قابل قبول نہیں - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: ہفتہ, 1 دسمبر, 2018
0

یمنی حکومت: 2216 کے خلاف فیصلے قابل قبول نہیں

گذشتہ سال ستمبر میں جنیوا کے اندر ہونے والے اس مذاکرات کی طرف واپس آتے ہوئے جس میں حوثی نہیں آئے تھے یمن کے وزیر خارجہ خالد الیمانی کو دیکھا جا سکتا ہے

جدہ: سعید الابیض

         یمن کی قانونی حکومت نے پرزور انداز میں کہا ہے کہ وہ سلامتی کونسل کے 2216  قانون کی پابند ہے اور یمن کے وزیر خارجہ خالد الیمانی نے الشرق الاوسط سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ فیصہ سلامتی کونسل سے جاری والے والا ایک نمایاں فیصلہ ہے اور انہوں نے مزید کہا کہ ہم سابقہ فیصلوں کو نافذ کرنے کے سلسلہ میں بین الاقوامی سماج سے پرعزم ارادہ کی ضرورت ہے اور ہم معاملہ کو پیچیدہ نہیں کرنا چاہتے ہیں۔

       ذرائع ابلاغ میں نشرکردہ برطانوی قرارداد کے سلسلہ میں پوچھے جانے والے  سوال کا جواب دیتے ہوئے یمانی نے کہا کہ اہل برطانیہ کا یہ ماننا کہ وہ ان فیصلوں کے ذریعہ یمن کا حل پیش کریں گے جنہیں وہ ان دنوں اپنے سلامتی کونسل میں پاس کرنے کی کوشش کر رہے ہیں یہ ماننا غلط ہے اور ہم نے برطانوی فریق کے سامنے واضح کردیا تھا اور کہا تھا کہ ہم ایسے فیصلے ہرگز قبول نہیں کریں گے جو 2216 فیصلہ کے سلسلہ میں بین الاقوامی قانون کی طاقت کو کم کر دے۔(۔۔۔)

ہفتہ 23 ربیع الاول 1440 ہجری – 01 دسمبر 2018ء – شمارہ نمبر [14613]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>