ایران کے مخالفین کو خاموش کرنے کے لئے ایک گروپ کا انکشاف - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: ہفتہ, 1 دسمبر, 2018
0

ایران کے مخالفین کو خاموش کرنے کے لئے ایک گروپ کا انکشاف

لندن: "الشرق الاوسط”

         برطانوی سیکورٹی اہلکار نے انکشاف کیا ہے کہ ایران نے اپنے پڑوس ملک کے اندر اپنے مخالفین کو خاموش کرنے کے لئے عراق کے اندر قتل کرنے والے گروہ کو بھیجا ہے۔

        ڈیلی ٹیلی گراف میگزین کے ذمہ داروں نے بتایا ہے کہ ایران کے پاسداران انقلاب کے تابع فیلق القدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی سے ملنے والے براہ راست حکم کی بنیاد پر عراق کے اندر قتل کرنے والے گروہ کو بھیج دیا گیا ہے اور اس کا مقصد عراق کے اندر ایرانی اثر ورسوخ کے مخالفین کو ڈرانا ہے۔

       قتل کرنے والے ایران کے ان گروہ کے سب سے نمایاں شکار عادل شاکر التمیمی نامی شخص ہیں اور یہ سابق عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی کے سب سے پر اعتماد ہمنوا تھے اور انہیں گذشتہ ستمبر کو فیلق القدس کے ہاتھوں قتل کر دیا گیا ہے۔(۔۔۔)

ہفتہ 23 ربیع الاول 1440 ہجری – 01 دسمبر 2018ء – شمارہ نمبر [14613]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>