شام میں سیاسی کشمکش کے لئے واشنگٹن مستعد - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: اتوار, 2 دسمبر, 2018
0

شام میں سیاسی کشمکش کے لئے واشنگٹن مستعد

ادلب کے دیہی علاقہ میں پناہ گزینوں کے کیمپ میں ایک بچہ کو دیکھا جا سکتا ہے

لندن: ابراہیم حمیدی

        اگلے دو دنوں میں واشنگٹن کے اندر چھوٹے گروپ میں موجود ممالک کے ذمہ داروں کے مابین ایک اجلاس ہوگا اور اس اجلاس میں شام کی فائل کو اقوام متحدہ کے سفیر اسٹیفن ڈی میسٹورا کی طرف سے اپنے نرویج کے سفیر کی طرف اس سال کے اخیر میں منتقل کر کے ہمنوا ملکوں کا ایک متفقہ موقف لیا جائے گا۔

       طے شدہ بات یہ ہے کہ اس چھوٹے گروپ کے اجلاس کی صدارت امریکہ کے سفیر جیمس جیفری کریں گے اور اس چھوٹے گروپ میں سعودی عرب برطانیہ فرنسا جرمن مصر اور اردن شامل ہے اور یہ اجلاس یہ بتانے کے لئے ہے کہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی انتظامیہ مائک پومپیو کے وزیر خارجہ بننے شامی فائل جیفری کے ذمہ کرنے اور سلامتی قومی کونسل کے سابق ذمہ دار جویل روبان کا ان کے ساتھ ہونے کے بعد اپنی ذمہ داری کا احساس دلائے۔

      واشنگٹن کے اجلاس کا بنیادی موضوع سوچی میں روس ایران اور ترکی جیسے محافظ تین ممالک کے آستانہ اجلاس کی ناکامی کے بعد قومی گفتگو کانفرنس اور 2254 فیصلہ کی وجہ سے دستوری کمیٹی کا انجام ہے۔(۔۔۔)

اتوار 24 ربیع الاول 1440 ہجری – 02 دسمبر 2018ء – شمارہ نمبر [14614]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>