مشرقی ایران کے جنوب میں ایک پولس چوکی پر خودکش حملہ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 7 دسمبر, 2018
0

مشرقی ایران کے جنوب میں ایک پولس چوکی پر خودکش حملہ

کل ایرانیوں کو خودکش حملوں کی جگہ کا جائزہ لیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے

لندن: "الشرق الاوسط”

         کل ایک پولس چوکی پر بم سے بھری گاڑی کے ذریعہ ہونے والے خود کش حملہ میں کل مشرقی ایران کے جنوب میں واقع جابہار شہر میں دو پولس ہلاک ہو چکے ہیں۔

         ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے باہر سے مدد کردہ دہشت گردوں پر خود کش حملہ کرنے کا الزام عائد کیا ہے اور پرزور انداز میں کہا ہے کہ ایران ان دہشت گردوں اور ان کے سرداروں کو عدالت میں پیش کرے گا اور یہ حملہ اس شہر میں صبح کے وقت ایک تجارتی علاقہ میں ہوا تھا جہاں پاکستان کے سرحد کے مغرب میں سو کیلو میٹر کی دوری پر بحر ہند کے کنارے ایک بندر گاہ ہے اور یہ سیستان بلوچستان کے علاقہ میں ہے جہاں مسلسل حملہ ہوتا رہتا ہے۔(۔۔۔)

جمعہ 29 ربیع الاول 1440 ہجری – 07 دسمبر 2018ء – شمارہ نمبر [14619]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>