ریاض کے سربراہی اجلاس میں مکمل خلیجی مسائل کے سلسلہ میں گفتگو - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: اتوار, 9 دسمبر, 2018
0

ریاض کے سربراہی اجلاس میں مکمل خلیجی مسائل کے سلسلہ میں گفتگو

گذشتہ سال دسمبر میں کویت کے محل میں منعقدہ خلیجی سربراہی اجلاس کے منظر کو دیکھا جا سکتا ہے

ریاض: "الشرق الاوسط”

        خادم حرمین شریفین شاہ سلمان ابن عبد العزیز کی صدارت میں آج ریاض میں عرب کے خلیجی ممالک کے تعاون کونسل کے مجلس اعلی کی انچالیسویں دورہ کے اجلاسات کا آغاز ہونے والا ہے۔

      امید یہ ہے کہ اس سربراہی اجلاس میں تمام خلیجی ممالک کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانے اور ان کے امن واستقرار سے متعلق مسائل کے سلسلہ میں گفتگو کی جائے گی اور اس کے علاوہ بین الاقوامی ممالک اور جماعتوں کے اسٹریٹیجک شراکت کے تعلقات کو مضبوط بنانے کے سلسلہ میں بھی گفتگو ہوگی اور کونسل کے ممالک کے درمیان اسٹریٹیجک فوجی تعاون کے ساتھ ساتھ علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر تعاون کونسل کے مقام ومرتبہ کو بھی بلند کیا جائے گا اور اسی کے ساتھ ساتھ ایرانی فائل کے علاوہ عراق فلسطین شام اور یمن کی فائلوں کے سلسلہ میں گفتگو کی جائے گی۔(۔۔۔)

اتوار 01 ربیع الثانی 1440 ہجری – 09 دسمبر 2018ء – شمارہ نمبر [14621]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>