ٹرمپ کی طرف سے سعودی عرب اور امریکہ اتحاد کی فورسز پر زور - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 13 دسمبر, 2018
0

ٹرمپ کی طرف سے سعودی عرب اور امریکہ اتحاد کی فورسز پر زور

واشنگٹن: معاذ العمری

        امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے پرزور انداز میں کہا کہ ان کے ملک اور سعودی عرب کے درمیان واقع اتحاد کی بہت اہمیت ہے کیونکہ انہوں نے کل روئٹر ایجنسی کی طرف سے نشر کردہ اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد ابن سلمان ایک لیڈر ہیں اور ان کا ملک ریاستہائے متحدہ امریکہ کا حلیف ہے۔

        ٹرمپ نے صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے سلسلہ میں اپنے ملک کا موقف ازسر نو بیان کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب کے ولی عہد کے ساتھ ہیں۔

       اسی طرح امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو نے کل امریکہ کی فوکس نامی چینل کے ساتھ ہونے والے انٹرویو میں اشارہ کیا کہ علاقائی امن وسلامتی، ایران کے حملہ اور علاقہ میں اس کی مداخلت کو روکنے اور دہشت گردی وانتہاء پسندی کا مقابلہ کرنے کے لئے امریکہ اور سعودی عرب کے تعلقات بہت اہم ہیں۔

جمعرات 05 ربیع الثانی 1440 ہجری – 13 دسمبر 2018ء – شمارہ نمبر [14625]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>