دا کوسٹا درعیہ کے "فورمولا ای" کا ہیرو - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: اتوار, 16 دسمبر, 2018
0

دا کوسٹا درعیہ کے "فورمولا ای” کا ہیرو

ولی عہد اور محمد ابن زائد کو مقابلہ کا نشان لگاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے

ریاض: عماد المفوز

         بین الاقوامی خلیجی اور عرب شاہدین کے درمیان سعودی عرب کے ولی عہد نائب وزیر اعظم شہزادہ محمد ابن سلمان اور سعودی عرب کے وزیر دفاع نے کل گیارہ ٹیم پر مشتمل بائس مقابلہ کرنے والوں کی شرکت سے درعیہ شہر میں ہونے والے فورمولا ای میچ کے اختتامی مرحلہ دیکھا ہے۔

        میچ کا اختتام پرتگال کے انطونیو فلیکس ڈا کو تاج پہنا کر ہوا ہے جبکہ دوسرے اور تیسرے نمبر پر فرانس کے جون ایریک ویرن اور بلجیکیا کے گیروم ڈامبروزیو آئے ہیں اور اس میچ کو سعودی عرب نے کرایا تھا اور یہ میچ دس سال تک کے لیے ہونے والے اس معاہدہ کے ضمن میں ہوا ہے جس میں کھیل کی جنرل تنظیم گاڑیوں اور اسکوٹروں کا سعودی عرب اتحاد اور گاڑیوں کی بین الاوقوامی اتحاد شریک ہیں۔

اتوار 08 ربیع الثانی 1440 ہجری – 16 دسمبر 2018ء – شمارہ نمبر [14628]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>