خرطوم میں روٹی کے سلسلہ میں ہونے والے مظاہرے کے دوران کئی افراد ہلاک - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 21 دسمبر, 2018
0

خرطوم میں روٹی کے سلسلہ میں ہونے والے مظاہرے کے دوران کئی افراد ہلاک

شمال سوڈان میں واقع عطبرہ نامی شہر میں ہونے والے مظاہرہ کے بعد آتش زنی کے منظر کو دیکھا جا سکتا ہے

خرطوم: "الشرق الاوسط”

        کل سوڈان میں روٹی مظاہرہ کا دائرہ وسیع ہو چکا ہے کیونکہ اس کی لہر اب دار الحکومت خرطوم تک ہہنچ چکی ہے جہاں پولس فورسز نے صدارتی محل کے قریب مظاہرین کو بھگانے کے لئے آنسو گیس کا استعمال کیا اور آخری رپورٹ کے مطابق اس بات کی اطلاع ملی ہے کہ ملک کے مختلف صوبوں میں پولس فورسز اور مظاہرین کے درمیان ہونے والے جھڑپوں میں کم سے کم آٹھ افراد ہلاک ہوئے ہیں اور دسیوں زخمی ہوئے ہیں۔(۔۔۔)

جمعہ 13 ربیع الثانی 1440 ہجری – 21 دسمبر 2018ء – شمارہ نمبر [14633]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>