وقت سے قبل اسرائیل میں انتخاب اور نٹن یاہو کو اپنی کامیابی کا انتظار - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: منگل, 25 دسمبر, 2018
0

وقت سے قبل اسرائیل میں انتخاب اور نٹن یاہو کو اپنی کامیابی کا انتظار

کل کنیسٹ میں اپنے پارٹی اجلاس کے دوران نتن یاہو کو دیکھا جا سکتا ہے

تل ابیب: "الشرق الاوسط”

           کل اسرائیل میں حکومتی اتحاد میں مشترکہ پارٹیوں کے رہنماؤں نے کنیسٹ کو بھنک کرکے سنہ 2019ء کے اپریل ماہ کے شروع میں وقت سے پہلے انتخابات کرنے کی آواز کو بلند کیا ہے جبکہ وزیر اعظم نٹن یاہو کی قیادت میں دائیں بازو کی حکومت کے اندر کشیدگی کی خبر ہے اور امید ہے کہ ان پر بدعنوانی کا الزام لگائے جانے کی وجہ سے قانونی مشاکل اور غزہ میں ہونے والی ان کی حالیہ پالیسیوں پر تنقید کرنے کے باوجود دس سال سے حکومت کی باگ ڈور سنبھالنے والے نٹن یاہو اس انتخاب میں کامیاب ہوں گے اور نٹن یاہو نے پرزور انداز میں کہا کہ وہ اپنے معاہدوں اور پالیسیوں پر برقرار رہیں گے اور یہ بھی اشارہ کیا کہ موجودہ اتحاد کی بنیاد پر ہی اگلا اتحاد بنے گا اور یہ بھی کہا کہ ہماری پالیسیوں کے ذریعہ ملک کی مسلسل قیادت کرنے کے سلسلہ میں ووٹ دینے والوں سے واضح انداز میں ایک ذمہ داری کا مطالبہ کریں گے۔

         مدت ختم ہونے والے اسرائیلی وزیر اعظم کی امید ہے کہ وہ کنیسٹ میں اپنی گنشدہ اکثریت حاصل کر لیں گے اور حکومت اتحاد کو گذشتہ ماہ حکومت کے وزیر دفاع اویگدور لیبرمین کے استعفی دینے اور اسرائیل ہمارا گھر ہے بامی متشدد قومی پارٹی کا حکومت سے نکلنے کے بعد کمیٹی کو ایک سو بیس میں سے صرف اکسٹھ سیٹ مل پائیں گے۔(۔۔۔)

منگل 17 ربیع الثانی 1440 ہجری – 25 دسمبر 2018ء – شمارہ نمبر [14637]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>