خرطوم فوجی چھاؤنی میں تبدیل ۔۔ بشیر کی طرف سے خیانت کرنے والوں پر الزام - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 26 دسمبر, 2018
0

خرطوم فوجی چھاؤنی میں تبدیل ۔۔ بشیر کی طرف سے خیانت کرنے والوں پر الزام

کل خرطوم میں مظاہرہ کے ایک منظر کو دیکھا جا سکتا ہے

خرطوم: "الشرق الاوسط”

          کل خرطوم میں شہر کے درمیان اور اس کے ارد گرد ایسی زبردست سیوکرٹی تھی کہ پورا شہر فوجی چھاؤنی لگ رہا تھا لیکن  پھر بھی اس کے باوجود زبردست مظاہرے ہوئے ہیں اور اسی وقت صدر عمر بشیر نے مظاہرین کو خائن اور پیسہ لے کر مظاہرہ کرنے کے نام سے موسوم کیا ہے اور بین الاقوامی معافی تنظیم نے بتایا ہے کہ پانچ دنوں کے مظاہرے میں پولس فورسز کی گولی سے 37 مظاہرین قتل کر دئے گئے ہیں جبکہ برطانیہ نرویج ریاستہائے متحدہ اور کنڈا کے ٹریویکا نامی گروپ نے سوڈان کے اندر موجودہ مظاہرہ کے درمیان ہونے والے تشدد کے واقعات کے سلسلہ میں اپنی بے چینی کا اظہار کیا ہے جبکہ قابل اعتماد رپورٹ یہ ہے کہ حکومت نے گولہ بارود کا استعمال کیا ہے اور بہت سے افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

         پولس پورس نے ان ہزاروں مظاہرین کے ساتھ ٹکرانے کا فیصلہ کیا جنہوں نے کام کرنے والوں کو جمع ہونے کے لئے آواز بلند کیا تاکہ جمہوری محل تک ماچ نکالا جا سکے اور صدر عمر بشیر کو الگ ہونے کے سلسلہ میں ایک میمورنڈم دیا جا سکے لیکن سیکورٹی فورسن نے محل تک جانے کے راستہ کو بند کر دیا اور سوڈانی نیوز ایجنسی نے بتایا ہے کہ ملک کے اندر جزیرہ صوبہ میں اپنے حامیوں کے درمیان اپنی بات پیش کی ہے جس میں انہوں نے کہا کہ جو لوگ ملک کی کمپنیوں اور اداروں کو برباد کر رہے ہیں وہ خائن ایجنٹ اور پیسہ لے کر کام کرنے والے ہیں۔(۔۔۔)

بدھ 18 ربیع الثانی 1440 ہجری – 26 دسمبر 2018ء – شمارہ نمبر [14638]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>