اردن اور عراق کے تعاون کا ایک نیا مرحلہ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: اتوار, 30 دسمبر, 2018
0

اردن اور عراق کے تعاون کا ایک نیا مرحلہ

کل بغداد میں وزیر اعظم کے ہیڈ کواٹر پر عراقی وزیر اعظم عادل عبد المہدی کو اپنے اردنی ہم منصب عمر الرزاز کا استقبال کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے

بغداد: فاضل النشمی

         کل عراق کے وزیر اعظم عادل عبد المہدی اور ان کے اررنی ہم منصب عمر الرزاز نے دونوں ملکوں کے درمیان تعاون کے ایک نئے مرحلہ کا آغاز کیا ہے اور دونوں فریق کے درمیان ہونے والے مشترکہ مذاکرات سے اس بات کا ظہور ہوا ہے کہ یہ تعاون سیکورٹی تجارت سیاست جیسے مختلف میدانوں میں ہوگا۔

       دونوں فریق نے اگلے ماہ کے شروع میں بہت جلد برباد ہو جانے والی چیزوں لی جانے کے لئے سفر کو آسان بنانے کے مقصد سے عراق اور اردن کی سرحد کے مابین گذرگاہ کو کھولنے کے سلسلہ میں معاہدہ کیا ہے لیکن ابھی تو یہی معاہدہ لیکن بعد مین ہر طرح کی چیزیں منتقل کی جا سکتی ہیں۔ اسی طرح عراق اور اردن کے درمیان بجلی کے سلسلہ میں معاہدہ ہوا ہے اور عراق واردن کے تیل پائپ معاہدہ کے خاتمہ کے سلسلہ میں ایک دوسرا معاہدہ ہوا ہے اور یہ معاہدہ سنہ 2019ء کے پہلے تین ماہ کے دوران بصرہ سے عقبہ تک ہوگا اور بعض ماہر اقتصادیات کا کہنا ہے کہ ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کا مقابلہ کرنے کے سلسلہ میں مشترکہ تیاری کے سلسلہ میں عراق اور اردن ایک سرکای آمدنی ہون گے۔

اتوار 22 ربیع الثانی 1440 ہجری – 30 دسمبر 2018ء – شمارہ نمبر [14642]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>