عباس: آنے والا معاملہ خطرناک اور میں خائن بن کر نہیں جاؤں گا - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: اتوار, 6 جنوری, 2019
0

عباس: آنے والا معاملہ خطرناک اور میں خائن بن کر نہیں جاؤں گا

کل قاہرہ میں وفاقی محل میں دونوں ملکوں کے اراکین کی موجودگی میں صدر السیسی اور عباس کو گفتگو کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے

قاہرہ: سوسن ابو حسین 

          کل دار الحکومت قاہرہ میں وفاقی محل کے اندر ہونے والے مذاکرات میں مصری صدر عبد الفتاح السیسی اور ان کے ہم منصب محمود عباس کے درمیان فلسطینی مصالحت کے معاملہ پر ہی گفتگو ہوتی رہی اور دونوں فریق نے سامنے آنے والے چیلنجز کے سایہ میں فلسطینی مسئلہ سے متعلق موجودہ صورتحال کے سلسلہ میں گفتگو کی اور اسی طرح انہوں نے بین الاقوامی محفلوں میں فلسطینی موقف کی مدد کے سلسلہ میں عرب کردار کے سلسلہ میں بھی گفتگو کی ہے۔

        اس سے قبل ابو مازن نے پرسو شام قاہرہ میں السیسی کے ساتھ مصر کے بڑے صحافیوں اور تیذیب یافتہ لوگوں کے ساتھ بھی ملاقات کی اور انہیں علاقہ کے اندر ہونے والے نئے مسائل سے باخبر کیا ۔

       قاہرہ میں فلسطین کے سفارت خانہ کے بیان کے مطابق عباس نے کہا کہ آنے والا معاملہ خطرناک ہے اور میں اپنی زندگی خیانت کے ساتھ ختم نہیں کروں گا اور میرے پاس جنگ کرنے کے لئے ہتھیار بھی نہیں ہے لیکن میں یہ کہ سکتا ہوں کہ نہیں اور میرے پاس عوام ہے جو نہیں کہ سکتی ہے۔(۔۔۔)

اتوار 29 ربیع الاول 1440 ہجری – 06 جنوری 2019ء – شمارہ نمبر [14649]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>