بشیر: تبدیلی انتخابات کے ذریعہ ہوگی اور ہم تخریب کار کا صفایا کر دیں گے - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 10 جنوری, 2019
0

بشیر: تبدیلی انتخابات کے ذریعہ ہوگی اور ہم تخریب کار کا صفایا کر دیں گے

کل سوڈان کی دار الحکومت الساحة الخضراء میں اپنے حامیوں کے درمیان بشیر کو دیکھا جا سکتا ہے

خرطوم: "الشرق الاوسط”

        کل سوڈان میں مظاہرات اس وقت سخت ہو گئے جب حکومت کرنے والی پارٹی کے سیکڑوں حامی سڑک پر نکل آئے اور آواز بلند کرنے لگے کہ صدر عمر بشیر اپنے عہدہ پر باقی رہیں گے اور آپ آپ لوگ بیٹھ جائیں جبکہ مخالفین مظاہرہ کرتے ہوئے ان کے معزولی کا مطالبہ کر رہے تھے۔

       دار الحکومت کی سڑکیں بھیڑ سے بھری ہوئی تھی لیکن ام درمان شہر میں چبد ہفتے پہلے شروع ہونے والے مظاہروں میں سب سے بڑا مظاہرہ ہوا جس میں بشیر کی معزولی کا مطالبہ کیا جا رہا تھا اور اس میں سینکڑوں شہر نے حصہ لیا اور ان میں زیادہ تر لوگ نوجوان تھے اور سیکورٹی ادارہ ان کا سامنا آنسو گیس کے ذریعہ کیا جبکہ پانی حفاظت اور خرطوم کے بالکل بیچ وبیچ حامی مظاہرین کو منتقل کرنے کا پورا انتظام کیا گیا تھا۔

       سدر بشیر نے اپنے پارٹی اور ہمنواء پارٹیوں کے اراکین سے کہا کہ جو حکومت میں آنا چاہتا ہے اس کے لئے صرف سنہ 2020 کا انتخاب ہے اور انہوں نے یہ بھی اعلان کیا کہ وہ ان نوجوانوں کو حکومت سپرد کرنے کے لئے تیار ہیں جن کو انہوں نے بلایا ہے تاکہ وہ اس ذمہ داری کو قبول کرنے کے لئے اپنے  آپ کو تیار کر سکیں اپنی صفوں کو متحد کر سکیں اور اپنے عزم وارادہ مضبوط کر سکیں اور انہوں نے ازسر نو کہا کہ وہ ایجنٹوں اور تخریب کاروں کو ختم کر دیں گے اور یہ بھی کہا کہ جو سوڈانی عوام کے جائداد واثاثہ کو برباد کر رہا ہے اسے جلا رہا ہے اسے ہم ختم کر دیں گے اور اخیر میں سوڈان کے دوست اور اس کے حامیوں کا شکریہ ادا کیا اور خاص طور پر چین روس امارات کویت اور قطر کا شکریہ ادا کیا۔

جمعرات 04 جمادی الاول 1440 ہجری – 10 جنوری 2019ء – شمارہ نمبر [14653]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>