مصالحت میں رکاوٹ ہونے کی وجہ سے ماسکو کی طرف ہنیئہ کا دورہ ملتوی - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 11 جنوری, 2019
0

مصالحت میں رکاوٹ ہونے کی وجہ سے ماسکو کی طرف ہنیئہ کا دورہ ملتوی

اسماعیل ہنیئہ کو دیکھا جا سکتا ہے

ماسکو: رائد جبر

        کل روسی وزارت خارجہ نے بتایا ہے کہ روس کے نائب وزیر خارجہ میخائیل بوگدانو نے غزہ پٹی کی موجودہ صورتحال کے سلسلہ میں فلسطینی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے رکن موسی ابو مرزوق کے ساتھ فون کے ذریعہ گفتگو کی ہے۔

       بیان میں کہا گیا ہے کہ روسی فریق نے فلسطین کی قومی وحدت کو بحال کرنے کے سلسلہ میں ہونے والی رکاوٹ کے تعلق سے افسوس کا اظہار کیا ہے۔

       تحریک حماس اور تحریک فتح کے درمیان فلسطین کی داخلی تعلقات سے متعلق پیدا ہونے والی موجودہ صورتحال کی وجہ سے تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے صدر اسماعیل ہنیئہ کی طرف سے موجودہ ماہ کے بیچ میں ماسکو کا ہونے والا دورہ ملتوی ہو گیا ہے جبکہ "الشرق الاوسط” کے ساتھ گفتگو کرنے والے ایک ڈیپلومیٹک ذمہ دار سے معلوم ہوا ہے کہ روس غزہ پٹی میں اس موجودہ صورتحال کی وجہ سے پریشان ہے جس نے مصالحت کے لئے ماسکو کی طرف سے پیش کردہ کوششوں کو ناکام کر دیا ہے۔

       قابل ذکر بات یہ ہے کہ روسی وزارت خارجہ نے رسمی طور پر ہنیئہ کے دورہ کے ملتوی ہونے کے سلسلہ میں اعلان نہیں کیا ہے لیکن روس میں فلسطینی سفیر عبد الحفیظ نوفل نے کل روس کے انٹرفیکس نامی نیوز ایجنسی کو بتایا کہ دورہ غیر متعینہ مدت تک کے لئے ملتوی کر دیا گیا ہے۔(۔۔۔)

جمعہ 05 جمادی الاول 1440 ہجری – 11 جنوری 2019ء – شمارہ نمبر [14654]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>