حوثیون: اسٹوکہولم کے بعد ہم تاریک سرنگ میں داخل ہو چکے ہیں - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 16 جنوری, 2019
0

حوثیون: اسٹوکہولم کے بعد ہم تاریک سرنگ میں داخل ہو چکے ہیں

وقتی دار الحکومت عدن میں یمنی فوج کے تابع فوجی فورسز کو دیکھا جا سکتا ہے

عدن: علی ربیع – عمان: "الشرق الاوسط”

       کل یمن میں حوثی جماعت نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ گذشتہ ماہ ہونے والے اسٹوکہولم معاہدہ کے سلسلہ میں ان کی منظوری نے انہیں ایک تاریک سرنگ میں داخل کر دیا ہے اور اس کی وجہ سے اس نے بہت سارے انسانی کاغذات کو کھو دیا ہے جسے اس نے بین الاقوامی سماج میں پیش کیا تھا اور کل صنعاء میں باغی حکومت کے وزیر اور حوثی رہنماء نے اپنے فیس بک پر لکھا ہے کہ سویڈن کے مذاکرات کے بعد اب معاملہ پہلے جیسے نہیں رہا  ہے اور انہوں نے مزید کہا کہ اقوام متحدہ کی نگرانی میں ہونے والے سویڈن مذاکرات نے عالمی میڈیا، اقوام متحدہ کے سرکاری اور عوامی اداروں کے اندر جماعت کے پاس موجود حقوق اور میڈیا کے حملہ کو بالکل ختم کر دیا ہے۔(۔۔۔)

بدھ 10 جمادی الاول 1440 ہجری – 16 جنوری 2019ء – شمارہ نمبر [14659]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>