شامی فوج میں بدعنوانی کو ختم کرنے کے لئے روسی مداخلت - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 16 جنوری, 2019
0

شامی فوج میں بدعنوانی کو ختم کرنے کے لئے روسی مداخلت

کل حلب کے دیہی علاقہ میں منبج شہر کے مغرب میں تیس کیلو میٹر کی دوری پر ترکیا کے حامی فیلق الرحمن نامی ٹکڑی کے ایک جنگجو کو دیکھا جا سکتا ہے

انقرہ: سعید عبد الرازق بیروت ۔ لندن: "الشرق الاوسط”

        کل باخبر ذرائع نے "الشرق الاوسط” سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ روس نے شامی فوج کے اندر بدعنوانی کو ختم کرنے کے لئے ایک تفتیشی کمیٹی بنانے کے سلسلہ میں دباؤ ڈالا ہے۔

      اس نے یہ بھی کہا کہ فوج کے رہنماؤں نے ایک کمیٹی تشکیل دی ہے جس میں سات افسران موجود ہیں جو فوجی اداروں اور علاقوں کی تفتیش کرنے کے سلسلہ میں دورہ کریں گے اور سات سال قبل شروع ہونے والے شامی بحران کے وقت سے اب تک فوج کے اندر بڑے پیمانہ پر ہونے والی بدعنوانی کا مقابلہ کرنے کے لئے فوج اور افسران کے ساتھ میٹنگ بھی کریں گے۔

      ذرائع نے یہ بھی واضح کیا کہ اداروں کا دورہ اچانک ہوگا تاکہ اس بات کی تصدیق کی جا سکے کہ وہاں فوج ہمیشہ رہتی ہے اور وہ اچانک چیکنگ کی وجہ سے نہیں آئی ہے۔(۔۔۔)

بدھ 10 جمادی الاول 1440 ہجری – 16 جنوری 2019ء – شمارہ نمبر [14659]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>