سوڈانی پولس وسیع پیمانہ پر ہونے والے مظاہرات کے آمنے سامنے

کل خرطوم کے مظاہرات کے دوران مظاہرین کو سوڈانی پولس فورسز کا مقابلہ ٹائر جلا کر کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے
خرطوم ۔ لندن: "الشرق الاوسط”
کل دار الحکومت خرطوم اور دیگر شہروں میں ہونے والے نئے مظاہروں میں سینکڑوں سوڈانی شہری نکلے ہیں اور سوڈان کے کاریگروں جماعت کی طرف سے دی جانے والی دعوت کے پیش نظر یہ سب سے وسیع مظاہرہ شمار کیا گیا ہے۔
کل اس وقت مختلف قسم کے مظاہرات رونما ہوئے ہیں جب اس جماعت نے اپنی تکنیک کو بدل کر ایک ہی وقت مختکف جگہ سے جمع ہونے کی دعوت دی تاکہ پولس فورسز کسی متعین جگہ میں جمع نہ ہو سکیں۔
پولس نے ان مظاہرین کا مقابلہ آنسو گیس کے ذریعہ کیا ہے اور اس میں وہ مظاہرہ بھی شامل ہے جس میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی اور ان کی کوشش صدر عمر بشیر کو معزول کرنے کے سلسلہ میں مطالبہ کرنے کے لئے محل جمہوریہ تک پہنچا تھا۔(۔۔۔)
جمعہ 19 جمادی الاول 1440 ہجری – 25 جنوری 2019ء – شمارہ نمبر [14668]
«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،
More Posts - Website - Twitter - Facebook
متعلقہ خبریں
سوڈانی تحریک ہڑتال کے ساتھ گفتگو کی پابند
بشیر کے استعفی کے سلسلہ میں غیر معمولی ریلیاں
بوتفلیقہ کو پارٹی کے اندر اور باہر دو پریشانی کا سامنا
سابقہ ذمہ داروں کے ساتھ سوڈان کی نئی حکومت
خرطوم کے مظاہرات میں ایک ڈاکٹر اور بچہ کی موت