حوثیوں کی طرف سے ہونے والے قتل عام میں پناہگزیں نشانہ پر - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: اتوار, 27 جنوری, 2019
0

حوثیوں کی طرف سے ہونے والے قتل عام میں پناہگزیں نشانہ پر

کل حجہ میں پناہگزینوں کے خیمہ پر ہونے والے حوثی حملہ میں ایک زخمی بچہ کو کراہتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے

جدہ: اسماء الغابری

        آنکھوں دیکھا میڈیکل ذرائع نے بتایا ہے کہ کل حوثیوں نے قتل عام کا کھیل اس وقت کھیلا جب انہوں نے حجہ نامی سرحدی گورنریٹ کے شمال میں واقع بنی الحداد اور شلیلہ نامی دو گاؤں کے پناہگزینوں کے خیمہ کو نشانہ بنایا جس میں 8 شہری ہلاک اور 27 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

      مذکورہ ذرائع نے بتایا ہے کہ حوثی جماعت نے کل صبح خیمہ پر کاٹیچا نامی میزائیل کے ذریعہ حملہ کیا ہے اور میڈیکل اور مدد کے دو ذرائع سے سبا نامی سرکاری ایجنسی نے ان دونوں کی تصدیق کے ساتھ یہ نقل کیا ہے کہ ایک میڈیکل ٹیم زخمیوں  کو بچانے کے لئے جائے واردات کو بھیجی گئی تھی اور ان سے یہ معلوم ہوا کہ آٹھ افراد ہلاک اور ستائس افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں زیادہ تر بچے اور خواتین ہیں اور انہیں سعودی عرب کے ہاسپٹل میں منتقل کر دیا گیا ہے اور ان میں سے سات زخمی افراد کی حالت سنگین ہے۔(۔۔۔)

اتوار 21 جمادی الاول 1440 ہجری – 27 جنوری 2019ء – شمارہ نمبر [14670]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>