تہران کا مالیاتی نظام کو فاٹف معاہدہ سے مربود کرنے سے انکار - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: منگل, 5 فروری, 2019
0

تہران کا مالیاتی نظام کو فاٹف معاہدہ سے مربود کرنے سے انکار

وزارت صحت میں ایک خاتون امیدوار کے لئے اعتماد حاصل کرنے کے مقصد سے ایرانی صدر حسن روحانی کو اپنی بات پیش کرتے ہویے اور فاٹف معاہدہ میں ایران کی شمولیت کی تجویز کو پار کرانے کی دعوت دیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے

لندن: عادل السالمی

        امریکی پابندیوں کے نقصانات کی تکمیل کے لئے گذشتہ جمعرات کے دن اعلان کردہ خاص مالیاتی نظام کو سرگرم کرنے کے شرائط کے سلسلہ میں کل تہران اور یورپین کے درمیان بڑے اختلافات کھل کر سامنے آئے ہیں۔

       کل ایرانی وزیر خارجہ محمر جواد ظریف نے پارلیمنٹ کے ذمہ داروں کو بتایا کہ ایران مالی نظام کی بین الاقوامی نگرانی کی گروپ کے معیار کی پابندی کرنے کی وجہ سے مالیاتی نظام کو رہن رکھنے سے انکار کر رہا ہے جبکہ انتظامیہ کے مفاد کی تعییناتی کمیٹی کے صدر صادق لاریجانی نے اس انکار کی وجہ سے ہونے والے زبرددست اختلافات کا انکشاف کیا ہے اور کہا ہے کہ یورپین نے ذلت آمیز شرائط رکھے ہیں اور انہیں شرائط میں میزائل پروگرام کے سلسلہ میں مذاکرہ کرنا ہے۔(۔۔۔)

منگل 30 جمادی الاول 1440 ہجری – 05 فروری 2019ء – شمارہ نمبر [14679]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>