اقوام متحدہ کے ماہرین: پیانگ یانگ کی طرف سے حوثیوں کو اسلحہ دینے کی کوشش - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 7 فروری, 2019
0

اقوام متحدہ کے ماہرین: پیانگ یانگ کی طرف سے حوثیوں کو اسلحہ دینے کی کوشش

ستمبر 2017ء میں درمیانی دوری تک نشانہ لگانے والے میزائل چھوڑے جانے کا مشاہدہ کرتے ہوئے کیم کو دیکھا جا سکتا ہے

نیویارک: علی بردی

         ایک رپورٹ میں اقوام متحدہ کے ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ شمالی کوریا اب تک اسلحہ کی پابندی کے قانون کو پامال کر رہا ہے اور اس نے شامی ہتھیار کا اسمگلنگ کرنے والی ثالثی کے ذریعہ یمن میں حوثیوں اور لیبیا وسوڈان میں دیگر افراد کو ہتھیار اور فوجی سامان دینے کی کوشش کی ہے۔

      امید کے مطابق چند ہفتوں کے بعد سرکاری طور پر نشر ہونے والے رپورٹ کے ایگزیکٹو خلاصہ میں یہ بات ذکر کی گئی ہے کہ شمالی کوریا کے پاس بالیسٹک میزائل پروگرام اور جوہری پروگرام اب تک باقی ہیں اور وہ مستقل کوئلہ اور تیل کی پروڈکٹ کو ایک کشتی سے دوسری کشتی تک غیر قانونی نقل وحرکت میں غیر معمولی ذیادتی کے ذریعہ سلامتی کونسل کے فیصلوں کو چیلنچ کر رہا ہے اور اس خلاصہ میں اس بات کا بھی ذکر ہے کہ ان خلاف ورزیوں کی وجہ سے اقوام متحدہ کی طرف سے لگائی گئی موجودہ پابندیاں ناکام ہو جائیں گی۔(۔۔۔)

جمعرات 02 جمادی الآخر 1440 ہجری – 07 فروری 2019ء – شمارہ نمبر [14681]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>