پہلی بار خرطوم کے درمیانی علاقہ میں مظاہرے - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 8 فروری, 2019
0

پہلی بار خرطوم کے درمیانی علاقہ میں مظاہرے

کل خرطوم کے درمیان علاقہ کے عرب بازار کے اندر زبردست مظاہرے کے منظر کو دیکھا جا سکتا ہے

خرطوم: احمد یونس

        پہلی بار سینکڑوں سوڈانیوں نے خرطوم کے بالکل درمیانی علاقہ کے اندر پھیلی ہوئی سیکورٹی کاروائیوں کے باوجود مظاہرہ کیا ہے۔

       گرفتاریوں اور سزا کے کارواں میں شامل ہو کر سوڈانی کاریگروں کے تجمع کی دعوت پر لبیک کہتے ہوئے شہر کے سب سے بڑے عرب بازار مارکیٹ کے ارد گرد مظاہرین جمع ہو گئے۔

       کل مظاہروں کی نگرانی کرنے والوں نے اشارہ کے طور پر بتایا کہ مظاہروں کا یہ قافلہ واپس نہیں ہوگا اور مظاہرین نے سیکورٹی لائنوں کے علاوہ دوسرا راستہ اختیار کیا کیونکہ حکومت نے گذشتہ مدت میں صدارتی محل سے قریبی علاقوں کے اندر مظاہرہ کئے بغیر اسے بھنگ کر دیا تھا۔

      اس شور کو ختم کرنے والی فورسز نے ایک ہی مرتبہ چار انسو گیس چھوڑنے کے نئے طریقہ کو اختیار کیا۔

جمعہ 03 جمادی الآخر 1440 ہجری – 08 فروری 2019ء – شمارہ نمبر [14682]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>