حدیدہ معاہدہ کو نافذ کرنے کے لئے بنیادی حل - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 8 فروری, 2019
0

حدیدہ معاہدہ کو نافذ کرنے کے لئے بنیادی حل

کل حجہ گورنریٹ کے عبس نامی علاقہ کے اندر مختلف شہروں سے آئے ہوئے بچوں کو ایک درخت کے نیچے بیٹھ کر درس لیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے

نیویارک: علی بردی عدن: علی ربیع

        کل ایک بیان میں اقوام متحدہ نے بتایا کہ یمن کے اندر ہونے والی جنگ کے دونوں فریق نے حدیدہ نامی ساحلی شہر کے اندر امن وسلامتی کے معاہدہ کو نافذ کرنے کے بنیادی حل کو ہری جھنڈی دکھا دی ہے اور بین الاقوامی تنظیم نے ذکر کیا کہ دونوں فریق نے بنیادی حل کو ہری جھنڈی تو دکھا دی ہے لیکن وہ اپنے رہنماؤں کے ساتھ مذاکرات کرنے کے منتظر ہیں اور بیان میں مزید کہا گیا کہ دونوں فریق نے جنگ بندی کے سلسلہ میں مکمل پابندی کرنے کا اظہار کیا ہے۔

        یہ ساری معلومات اس وقت ملی جب ایک باخبر سرکاری ذریعہ نے پرزور انداز میں کہا کہ حدیدہ میں دوبارہ ترتیب کرنے کی مشترکہ کمیٹی کے نئے صدر جنرل مائکل لولیسگارڈ نے اپنے کام کے شروع ہی وقت میں سرکاری فریق اور حوثی جماعت کے نمائندوں کے درمیان مذاکرات کرانے میں کامیاب ہو گئے جبکہ انہوں نے متعین کرنے کے پہلے مرحلہ کو نافذ کرنے کے سلسلہ میں رکاوٹ پیدا کرنے کے مقصد سے حوثی جماعت کی کوششوں کو سخت انداز میں ٹھکرا دیا تھا۔

جمعہ 03 جمادی الآخر 1440 ہجری – 08 فروری 2019ء – شمارہ نمبر [14682]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>