حریری کی طرف سے طائف کی حمایت کرنے کا وعدہ اور سرکاری ورک شاب کا آغاز - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 15 فروری, 2019
0

حریری کی طرف سے طائف کی حمایت کرنے کا وعدہ اور سرکاری ورک شاب کا آغاز

کل بیروت میں اپنے والد کے قتل کے چودہویں سال گرہ کی مناسبت سے گفتگو کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے

بیروت: "الشرق الاوسط”

        کل لبنان کے وزیر اعظم سعد الحریری نے طایف معاہدہ کی حمایت کرنے کا وعدہ کیا ہے اور انہوں نے اپنی حکومت کے کسی بھی کام کو نہ ہونے دینے کے سلسلہ میں ہر کوشش کی تردید کی ہے اور کہا کہ لبنان چوراہے پر کھڑا ہے۔

      حریری نے بیروت میں منعقدہ اپنے والد کے قتل کے چودہویں سال گرہ کی مناسبت سے پرزور انداز میں کہا کہ سنہ 2019 کا سال اس انصاف کا سال ہے جس کے ہم حقیقت جاننے کے لئے منتظر تھے اور انہوں نے حزب اللہ کے علاوہ تمام لبنانی پارٹیوں کے نمائندگان کی موجودگی میں اپنی بات کے دوران کہا کہ ہم طائف معاہدہ کے حامی ہیں اور لبنان کسی محور کے تابع نہیں ہے اور ملک کے اندر ہتھیار کا میدان بھی نہیں ہے اور جو بھی تجویز ہو لبنان یا اہل لبنان کے سر تھوپا نہیں جا سکتا ہے۔

جمعہ 10 جمادی الآخر 1440 ہجری – 15 فروری 2019ء – شمارہ نمبر [14689]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>