دیوار کی مدد کرنے کے لئے ٹرمپ کی طرف سے ایمرجنسی کی پناہ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: ہفتہ, 16 فروری, 2019
0

دیوار کی مدد کرنے کے لئے ٹرمپ کی طرف سے ایمرجنسی کی پناہ

کل وائٹ ہاؤس کے باغیچہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کو دیکھا جا سکتا ہے

واشنگٹن: ہبہ القدسی

        ڈیموکریٹک پارٹی کی مخالفت اور ریپبلکن کی خاموشی کے درمیان امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کل مکسیک اور ریاستہائے متحدہ امریکہ کے درمیان پورے سرحد پر دیوار قائم کرنے کے لئے مال کی فراہمی کے مقصد سے قومی ایمرجنسی کی صورتحال کا اعلان کیا ہے۔

       ٹرمپ نے صحافیوں کی بڑی تعداد کے سامنے کہا کہ وہ جنوبی سرحد پر سیکورٹی اور ایک دیوار بنانے کے مقصد سے کل قومی ایمرجنسی کی صورتحال کا اعلان کریں گے اور یہ فیصلہ اس وجہ سے نہیں ہے کہ انہوں نے انتخاب کے وقت بہت سے وعدے کئے تھے جن میں طاقتور معیشت اور فوج بنانے کا وعدہ بھی تھا بلکہ یہ فیصلہ اس وجہ سے ہے کہ تاکہ سب جان لیں کہ اس دیوار کی بن جانے کی وجہ سے انسان اور منشیات کی اسمگلنگ سو فیصد بند ہو جائے گی۔

      اس منصوبہ کے ذریعہ صدر ٹرمپ امریکی کونگریس کی حکومتوں سے پہلو تہی برتنے اور قومی ایمرجنسی کی صورتحال کے اعلان کے قانون کے سلسلہ میں امریکی عدالتوں میں ایک قانونی کشمکش اور جدال کا دروازہ کھول رہے ہیں اور ڈیموکریٹک پارٹی کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کا یہ منصوبہ دستور کے مخالف ہے اور پارلمنٹ کی صدر نانسی بیلوسی اور کیبینٹ میں اقلیت کے رہنماء نے ایک مشترکہ بیان جاری کیا ہے کہ ڈیموکریٹک پارٹی عدالت اور کانگریسی حکومت کو دی جانے والی دستوری حکومت کا دفاع کرے گی۔

ہفتہ 11 جمادی الآخر 1440 ہجری – 16 فروری 2019ء – شمارہ نمبر [14690]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>