پاکستان سے سعودی عرب کے ولی عہد کے ایشیاء کے دورہ کا آغاز - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: اتوار, 17 فروری, 2019
0

پاکستان سے سعودی عرب کے ولی عہد کے ایشیاء کے دورہ کا آغاز

اسلام آباد سعودی عرب کے ولی عہد کے دورہ کے لئے تیار

ریاض: فتح الرحمن

        سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد ابن سلمان آج پاکستان سے ہندوستان اور چین پر مشتمل ایشیاء کے دورہ کا آغاز کریں گے۔

       پاکستان کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب کے ولی عہد وزیر اعظم عمران خان اور فوج کے کمانڈر جنرل قمر جاوید سے ملیں گے اور ان کے علاوہ دیگر چند ذمہ داروں سے بھی ملاقات کریں گے اور مختلف اداروں سے متعلق افہام وتفہیم کے ان مذاکرات اور معاہدے پر دستخط بھی کئے جائیں گے جن میں سرمایہ کاری، فنڈنگ، توانائی، نئی طاقت، داخلی سیکورٹی، میڈیا، ثقافت اور کھیل کے میدان شامل ہیں۔

       پاکستان نے سرکاری اور عوامی دونوں اعتبار سے شہزادہ محمد ابن سلمان کے استقبال کی تیاری کر لی ہے اور دار الحکومت اسلام آباد کی سڑکیں سعودی عرب اور پاکستان دونوں ملکوں کے رہنماؤں اور چھنڈوں کی تصویروں اور عربی اردو اور انگلش زبان میں لکھے گئے استقبالی بینروں  کے ذریعہ آراستہ ہو چکی ہیں۔ (۔۔۔)

اتوار 12 جمادی الآخر 1440 ہجری – 17 فروری 2019ء – شمارہ نمبر [14691]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>