پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان غیر معمولی ساجھے داری - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: پیر, 18 فروری, 2019
0

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان غیر معمولی ساجھے داری

گذشتہ رات اسلام آباد کے نور خان نامی فضائی ایئربیس پہنچنے کے بعد اس گاڑی میں شہزادہ محمد ابن سلمان کو دیکھا جا سکتا ہے جسے عمران خان چلا رہے ہیں

اسلام آباد: "الشرق الاوسط”

        سعودی عرب کے ولی عہد، کیبینٹ کے نائب صدر، وزیر دفاع شہزادہ محمد ابن سلمان نے کل اپنے پاکستان کے دورہ کے دوران پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ دونوں ملکوں کے درمیان ساجھے داری کے ایک نئے مرحلہ کا آغاز کیا ہے۔

       شہزادہ محمد ابن سلمان نے عمران خان کے ساتھ اسلام آباد میں صدارتی محل کے اندر منعقدہ پاکستانی اور سعودی عرب کی معاونتی کمیٹی کی صدارت کی اور ان دونوں رینماؤں نے دونوں ملکوں کے درمیان تعاون قائم کرنے اور اسے مزید فروغ دینے کا جائزہ لیا اور مزید اسلامی اور بین الاقوامی سطح پر رونما ہونے والے نئے امور اور ان کے سلسلہ میں کی جانے والی کوششوں کے سلسلہ میں بھی گفتگو کی۔(۔۔۔)

پیر 13 جمادی الآخر 1440 ہجری – 18 فروری 2019ء – شمارہ نمبر [14692]

 

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>