پاکستان کے بعد محمد ابن سلمان کی طرف سے نیو دہلی کا دورہ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: منگل, 19 فروری, 2019
0

پاکستان کے بعد محمد ابن سلمان کی طرف سے نیو دہلی کا دورہ

شہزادہ محمد ابن سلمان کو کل صدر علوی سے ایوارڈ لیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے

اسلام آباد: "الشرق الاوسط”

        سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد ابن سلمان کی طرف سے پاکستان، ہندوستان اور چین کے ایشیاء کا دورہ جاری ہے اور کل پاکستان میں ان کے دورہ کا پہلا مرحلہ مکمل ہوا اور اب وہ وہاں سے ہندوستان کا رخ کریں گے۔

      کل پاکستان نے شہزادہ محمد ابن سلمان کا استقبال کیا اور انہیں صدارتی محل میں صدر جمہوریہ کی طرف سے "نشان پاکستان” کے نام سے سب سے اہم ایوارڈ سے نوازا گیا ہے اور صدر علوی نے پاکستان کو سعودی عرب سے جوڑنے والے گہرے تعلقات کو سراہا ہے اور شہزادہ محمد ابن سلمان نے پاکستان کی اہمیت کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان سنہ 2030 میں دنیا کے سب سے بڑے معاشی ملکوں میں ہوگا۔

      اسی سلسلہ میں پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے شہزادہ محمد ابن سلمان کو سعودی عرب میں اپنا سفیر سمجھا ہے اور یہ بھی کہا کہ وہ ہر پاکستانی کے لئے فخر کا سبب ہے۔

منگل 14 جمادی الآخر 1440 ہجری – 19 فروری 2019ء – شمارہ نمبر [14693]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>