یمن کے مرکزی بینک کی مدد کرنے کے سلسلہ میں یورپ سعودی عرب کے منہج پر گامزن - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: منگل, 19 فروری, 2019
0

یمن کے مرکزی بینک کی مدد کرنے کے سلسلہ میں یورپ سعودی عرب کے منہج پر گامزن

محمد زمام کو دیکھا جا سکتا ہے

جدہ: سعید الابیض عدن : "الشرق الاوسط”

        یمن کے مرکزی بینک کے گورنر محمد زمام نے بتایا ہے کہ یورپ یونین اور اقوام متحدہ کی تنظیمیں عالمی فوڈ پروگرام کے طرز پر سعودی عرب کے نہج پر چلنا شروع کر دیا ہے اور اس کا مقصد مرکزی بینک کی مدد کرنا ہے اور وہاں اپنے اکاؤنٹس کھلوانے ہیں۔

      زمام نے "الشرق الاوسط” سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یورپ یونین کی خاتون سفیر نے پرسو عدن میں دوسری مرتبہ مرکزی بینک کا دورہ کیا اور اسی موقعہ پر مدد کرنے کا بھی وعدہ کیا اور انہوں نے مزید کہا کہ یونین کے پانچ ممالک کے سفراء نے بھی اسی مقصد سے یمن کا دورہ کیا اور یہ مرکزی بینک کے استقرار واستحکام کے سلسلہ میں ایک اشارہ ہے اور اس طرح بین الاقوامی سطح پر اسے قبول بھی کیا جائے گا۔(۔۔۔)

منگل 14 جمادی الآخر 1440 ہجری – 19 فروری 2019ء – شمارہ نمبر [14693]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>