سعودی عرب اور چین کے تعلقات کے نئے دور کا آغاز - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 22 فروری, 2019
0

سعودی عرب اور چین کے تعلقات کے نئے دور کا آغاز

کل سعودی عرب کے ولی عہد کو چین کی دیوار کا دورہ کرنے کے دوران اس کی تاریخی اور حضارتی اہمیت سے مطلع ہوتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے

ریاض: فتح الرحمن یوسف ۔ بکین: "الشرق الاوسط”

       کل سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد ابن سلمان نے اپنے ایشیاء کے دورہ کے دوران چین کا بھی سرکاری دورہ کیا اور چین کے اس دورہ کا مقصد سعودی عرب اور چین کے درمیان نئے تعلقات کا آغاز کرنا ہے۔

      ولی عہد نے اپنے اس دورہ کے دوران چین کے صدر چی جنگ پنگ اور وزیر اعظم لی کہ ٹچنگ سے ملاقات کی اور یہ متعین ہے کہ چین کی کمپنیوں کے صدر اور معاشی سیاسی سرگرمیوں اور دیگر چند رہنماؤں کے ساتھ بھی ملاقاتیں بھی ہوں گی اور موصوف سعودی عرب اور چین کی بلند پایہ کمیٹی کے اجلاسات کی صدارت بھی کریں گے اور اس مناسبت سے دونوں ملکوں کے مابین چند معاہدے بھی ہوں گے اور خاص طور پر تکنیکی، ٹرانسپورٹ، سرمایہ کاری اور توانائی کے میدان ہیں۔

      سعودی عرب اور چین کے درمیان مضبوط تعلقات قائم ہوں گے اور مختلف میدانوں میں مزید مشترکہ تعاون کو فروغ ملے گا اور ان دونوں ممالک کے تعلقات 77 سال قدیم ہیں اور ان تعلقات میں ترقی اور تعاون کی شکلیں قائم ہیں۔(۔۔۔)

جمعہ 17 جمادی الآخر 1440 ہجری – 22 فروری 2019ء – شمارہ نمبر [14696]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>