سلیمانی کی طرف سے ایران کے علاقائی کردار کے سلسلہ میں مذاکرہ کرنے سے انکار - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 22 فروری, 2019
0

سلیمانی کی طرف سے ایران کے علاقائی کردار کے سلسلہ میں مذاکرہ کرنے سے انکار

کل شمال ایران کے بابل شہر میں ایرانی پاسداران انقلاب کے رہنماء قاسم سلیمانی کو گفتگو کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے

لندن: "الشرق الاوسط”

        کل ایرانی پاسداران انقلاب کے خارجی ونگ فیلق القدس کے کمانڈر نے اپنے ملک کی حکومت کو جوہری پروگرام کے سلسلہ میں ہونے والے سابقہ مذاکرات کے انداز میں ایران کے علاقائی کردار کے سلسلہ میں مذاکرہ کرنے سے آگاہ کیا ہے اور کہا کہ اس ممکنہ مذاکرہ کا دروازہ بالکل ہی بند ہونا چاہئے کیونکہ وہ جس ادارہ کی قیادت کر رہے ہیں علاقہ کے ممالک کے اندر ایرانی مداخلت کے ذمہ دار وہی ہے۔

       سلیمانی نے ایران کے علاقائی کردار کے سلسلہ میں بین الاقوامی معاہدہ کے سلسلہ میں ہونے والے مذاکرات کے فائدہ کے بارے میں سوال کیا اور کہا کہ یہ معاہدہ ایران کی اسلامی تحریک اور اس کی روح کو ختم کرنے کی کوشش ہے۔(۔۔۔)

جمعہ 17 جمادی الآخر 1440 ہجری – 22 فروری 2019ء – شمارہ نمبر [14696]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>