سویٹزرلینڈ کی طرف سے سابق لبنانی وزیر کے ہتھیار خریدنے کے سلسلہ میں تحقیق - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: ہفتہ, 23 فروری, 2019
0

سویٹزرلینڈ کی طرف سے سابق لبنانی وزیر کے ہتھیار خریدنے کے سلسلہ میں تحقیق

غازی زعیتر

بیروت: نذیر رضا

        سویٹزرلنڈ نے ان چالیس ہتھیار میں سے اکتیس ہتھیار کے سلسلہ میں اپنا آخری رویہ کا اظہار کرتے ہوئے تحقیق کرنے کا فیصلہ لیا ہے جسے سابق لبنانی وزیر گازی زعیتر نے اپنے پیسہ سے مشرقی لبنان، ہرمل، بعلبک اور بیروت میں اپنی حفاظتی اہلکار کے لئے خریدا تھا اور اس کاروائی کے پیش نظر لبنان کو فوجی سامان نہ دینے کے سلسلہ میں فیصلہ کیا تھا جبکہ ابھی تک اس ہتھیار کے سلسلہ میں آخری رویہ کا اعلان نہیں ہوا تھا۔

       لبنان کی پارلیمنٹ میں تحریک امید کے ایک نمائندہ نائب زعیتر نے پرزور انداز میں کہا کہ انہوں نے سنہ 2016ء میں چالیس ہتھیار خریدا تھا جن میں دس مشین گن اور تیس بندوق تھے اور انہوں نے یہ بھی کہا کہ یہ ہتھیار سوئيزرلينڈ کی ایک کمپنی کے ذریعہ ایک معاہدہ کے ساتھ خریدا تھا جس میں لبنان اور سویٹزرلینڈ دونوں کے قانونی کاروائیوں اور قواعد کی رعایت کی گئی تھی اور انہوں نے یہ بھی کہا کہ لبنانی فوج اور حکومت کا اس سے کوئی تعلق نہیں ہے۔(۔۔۔)

ہفتہ 18 جمادی الآخر 1440 ہجری – 23 فروری 2019ء – شمارہ نمبر [14697]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>