دہشت گردی کے خلاف مصر اور سعودی عرب کے درمیان مضبوط تعاون - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: اتوار, 24 فروری, 2019
0

دہشت گردی کے خلاف مصر اور سعودی عرب کے درمیان مضبوط تعاون

خادم حرمین شریفین کو شرم الشیخ پہنچتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جہاں ان کے استقبال میں مصری صدر عبد الفتاح السیسی تھے

شرم الشیخ ۔ ریاض: "الشرق الاوسط”

        کل مصر اور سعودی عرب نے دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے سلسلہ میں دونوں ملکوں کے مابین گہرے تعلق کے بارے میں پرزور انداز میں کہا ہے اور یہ اعلان آج شرم الشیخ میں یورپ اور عرب سربراہی اجلاس کی شام ہونے والے اس اجلاس میں ہوا ہے جس میں خادم حرمین شریفین شاہ سلمان ابن عبد العزیز اور مصری صدر عبد الفتاح السیسی موجود تھے۔

      شاہ سلمان اور مصری صدر نے دونوں ملکوں کے وفد کی موجودگی میں خلیج عدن اور بحر احمر کے ساحل پر افریقی اور عرب ممالک کی ایک کمیٹی بنانے کی اہمیت پر اتفاق کیا ہےاور اسی طرح ان مذاکرات کے دوران دونوں ملکوں کے مابین تعاون کے طریقہ اور خاص طور پر دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے میدان کے بارے میں گفتگو کی ہے اور علاقہ کے نئے امور کے سلسلہ میں بھی غور وفکر کیا گیا ہے۔(۔۔۔)

اتوار 19 جمادی الآخر 1440 ہجری – 24 فروری 2019ء – شمارہ نمبر [14698]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>