بشیر فوج کی طرف گامزن ۔۔۔ مخالفین کی طرف سے ایمرجنسی کو چیلنج - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: اتوار, 24 فروری, 2019
0

بشیر فوج کی طرف گامزن ۔۔۔ مخالفین کی طرف سے ایمرجنسی کو چیلنج

پرسو خرطوم کے صدارتی محل میں اپنی بات کرنے سے پہلے صدر عمر بشیر کو دیکھا جا سکتا ہے

خرطوم: احمد یونس

       کل سوڈانی صدر عمر بشیر نے اپنے پہلے نائب بکری حسن صالح کو ہٹا کر ان کی جگہ وزیر دفاع عوض ابن عوف کو متعین کیا ہے اور وہ اس نئے عہدہ کے ساتھ وزارت دفاع کی بھی ذمہ داری انجام دیں گے۔ اسی طرح بشیر نے اپنے وزراء کے صدر معتز موسی کو ہٹا کر ان کی جگہ صوبہ جزیرہ کے والی محمد طاہر ایلا کو متعین کیا ہے اور انہوں نے اپنے سابقہ چھ وزراء کو اپنی جگہ پر باقی رکھا ہے اور دیگر صوبوں کے والیوں کو ریٹائرڈ کر کے ان کی جگہ 18 صوبوں کے فوجی حکام کو متعین کر دیا ہے اور یہ ایسا فیصلہ ہے جس کے ذریعہ انہوں نے فوج کو حکومت پر قابض بنا دیا ہے۔(۔۔۔)

اتوار 19 جمادی الآخر 1440 ہجری – 24 فروری 2019ء – شمارہ نمبر [14698]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>