ہندوستان اور پاکستان کے درمیان فضائی کشیدگی اور پرسکون ہونے کی دعوتیں - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 28 فروری, 2019
0

ہندوستان اور پاکستان کے درمیان فضائی کشیدگی اور پرسکون ہونے کی دعوتیں

پاکستان کے کشمیری علاقہ کے اندر ہندوستان کے فوجی جنگجو جہاز کے ٹکڑوں کو دیکھا جا سکتا ہے

اسلام آباد: جمال اسماعیل

        کل پاکستان اور ہندوستان کے درمیان ماحول کو پرسکون بنانے کے لئے بین الاقوامی دعوتیں مل رہی ہیں جبکہ اس سے قبل دونوں جوہری ہتھیار کے مالک پڑوسی ملک نے ایک دوسرے پر جنگجو جہاز کو گرانے کا الزام لگایا ہے اور اسی وجہ سے دونوں ملک کے اندر جنگ شروع ہونے کے خدشات ہیں۔

      شروع میں پاکستان نے کہا کہ اس نے اپنے کشمیر کے علاقہ میں دو ہندوستانی جنگجو جہاز کو گرایا ہے اور دو پائلٹ کو بھی گرفتار کر لیا ہے لیکن فوج کے ترجمان نے کہا کہ پاکستان نے صرف ایک پائلٹ کو گرفتار کیا ہے اور نیو دلہی نے فوری طور پر پالیٹ کو رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے اور اسے بالمقابل ہندوستان نے ایک جنگی جہاز کے نقصان ہونے اور ایک پاکستانی جہاز کے نقصان کرنے کی تصدیق کی ہے۔ (۔۔۔)

جمعرات 23 جمادی الآخر 1440 ہجری – 28 فروری 2019ء – شمارہ نمبر [14702]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>