برطانیہ کی طرف سے یمن میں غیر معمولی جنگ سے انتباہ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: پیر, 4 مارچ, 2019
0

برطانیہ کی طرف سے یمن میں غیر معمولی جنگ سے انتباہ

کل عدن میں برطانوی وزیر خارجہ کو اپنے یمنی ہم منصب کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے

عدن: علی ربیع

       کل برطانوی وزیر خارجہ گریمی ہنٹ نے یمن میں امن وسلامتی کے قیام اور اسٹوکہولوم معاہدہ کے نفاذ کے بارے میں حوثی میلیشیاؤں پر دباؤ ڈالنے کے سلسلہ میں ہونے والے ملک کے دورہ کے اختتام پر عدن کا دورہ کیا۔

      ہنٹ نے یمن کے نائب وزیر اعظم احمد سعید الخنبشی اور وزیر خارجہ خالد الیمانی کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کے بعد یمن میں ایک غیر معمولی جنگ کی صورتحال پیدا ہونے کے سلسلہ میں خدشات کا اظہار کیا ہے کیونکہ حوثی جماعت اور قانونی حکومت کے درمیان ہونے والے معاہدہ کو نافذ نہیں کیا جا رہا ہے اور برطانوی وزارت خارجہ کی سرکاری بیان میں اس بات کی طرف اشارہ کیا گیا کہ امن وسلامتی اور اسٹوکہولوم معاہدہ کو نافذ کرنے کے سلسلہ میں ہنٹ کی طرف سے اس ملک کا ہونے والا دورہ آخری کوشش سمجھی جا رہی ہے۔(۔۔۔)

پیر 27 جمادی الآخر 1440 ہجری – 04 مارچ 2019ء – شمارہ نمبر [14706]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>