سوڈان کو آزاد کرانے کی فوج کے بانی: دار فور کو الگ کرکے ہمیں بشیر کی تجویز منظور نہیں - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 6 مارچ, 2019
0

سوڈان کو آزاد کرانے کی فوج کے بانی: دار فور کو الگ کرکے ہمیں بشیر کی تجویز منظور نہیں

عبد الواحد محمد نور کو دیکھا جا سکتا ہے

لندن: مصطفی سری

        سوڈانی حکومت سے جنگ کرنے والی سوڈان کو آزاد کرانے والی فوج تحریک کے بانی اور صدر عبد الواحد محمد نور نے کہا کہ ان کی تحریک مظاہرہ کرنے والے ان نوجوانوں کے ساتھ کھڑی ہے جو خرطوم اور ملک کے مختلف شہروں  میں انتظامیہ کو بدلنے کے لئے دسمبر سے ہونے والے مظاہرہ کی قیادت کر رہے ہیں۔(۔۔۔)

      پیرس میں مقیم نور نے فون کے ذریعہ الشرق الاوسط کے ساتھ ہونے والی اپنی گفتگو میں کہا کہ ہم تبدیلی کرنے والے نوجوانوں کے ساتھ ہیں اور ہمارا مقصد بھی ایک ہے لہذا ہم ان کو کیسے نشانہ بنائیں گے اور انہوں نے اشارہ کیا کہ صدر عمر بشیر نے ایک ایسا نظام بنایا ہے کہ سوڈانیوں کو نسل اور رنگ کے نام پر تقسیم کر دیا ہے اور سوڈان کے ہر علاقہ میں جنگ برپا کر دیا ہے اور ان کی تحریک کو عالمی ثالثی کے ذریعہ کئی مرتبہ اس طرح کی تجویزات ملی ہیں تاکہ دارفور کو الگ کر دیا جائے اور انجام کا اعلان کر دیا جائے لیکن انہوں نے انکار کر دیا ہے۔(۔۔۔)

بدھ 29 جمادی الآخر 1440 ہجری – 06 مارچ 2019ء – شمارہ نمبر [14708]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>