ٹرمپ کی طرف سے مشرقی شام میں اپنی فورسز کے مشن کو وسیع کرنے کی منظوری - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 7 مارچ, 2019
0

ٹرمپ کی طرف سے مشرقی شام میں اپنی فورسز کے مشن کو وسیع کرنے کی منظوری

کل ابو ظبی میں سیرگی لاورو کا استقبال کرتے ہوئے عبد اللہ ابن زائد کو دیکھا جا سکتا ہے

واشنگٹن ۔ لندن: "الشرق الاوسط”

        امریکی کانگریس کے اراکین کی طرف سے جاری شدہ ایک پیغام نے انکشاف کیا ہے کہ تنظیم داعش کے خاتمہ کے بعد مشرقی شام میں باقی رہنے والی یورپی اور امریکی فورسز کے ذمہ واشنگٹن نے ایک نیا مشن دیا ہے اور یہ مشن واشنگٹن کے ہمنواء اکراد اور انقرہ کے درمیان مسئلہ کو بغیر کسی کشمکش کے حل کرنا ہے۔(۔۔۔)

      اسی سلسلہ میں امریکی ذرائع نے کہا کہ امریکی آرمی کے چیف اسٹاف جوزیو ڈانورڈ اور ان کے روسی ہم منصب والیری گیراسیموو کے درمیان ویانا میں ملاقات ہوئی ہے اور امریکی جانب سے کئے جانے والے مطالبہ کے مطابق کوئی متعین معاہدہ نہیں ہوا ہے جبکہ روس کی طرف سے اس بات کا وعدہ کیا گیا ہے کہ داعش کے خلاف ہونے والی جنگوں کے خاتمہ کے بعد  شامی فورسز شام کی ڈیموکریٹک فورسز کا مقابلہ نہیں کرے گی۔(۔۔۔)

جمعرات 30 جمادی الآخر 1440 ہجری – 07 مارچ 2019ء – شمارہ نمبر [14709]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>