یمنی فورسز: حوثیوں کی طرف سے اسٹکہولوم کا معاہدہ ختم - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 7 مارچ, 2019
0

یمنی فورسز: حوثیوں کی طرف سے اسٹکہولوم کا معاہدہ ختم

یمن کے مغربی شمال میں واقع حجہ گورنریٹ کے ایک وقتی خیمہ میں حدیدہ کے پناہ گزینوں کو دیکھا جا سکتا ہے

جدہ: سعید عبد الرازق ۔ ریاض: عبد الہادی حبتور

        یمن کی قومی فوج کے ترجمان کرنل عبدہ عبد اللہ مجلی نے کل پرزور انداز میں کہا کہ حوثیوں نے اس اسٹکہولوم معاہدہ کو ختم کر دیا ہے جسے ان لوگوں نے گذشتہ ستمبر میں سویڈن کے اندر قانونی حکومت کے ساتھ کیا تھا اور انہوں نے حدیدہ سے فورسز ہٹا لینے کی ضرورت سے متعلق کسی بھی بند کی پابندی نہیں کی ہے۔

      مجلی نے الشرق الاوسط کو مزید بتایا کہ قومی فوج کو حوثی میلیشیاؤں کی طرف سے ہونے والی تمام خلاف ورزیوں کا جواب دینے کا حق ہے کیونکہ یہ لوگ گفت وشنید کا طریقہ نہیں جانتے ہیں اور تجربہ کی بات بھی یہی ہے۔(۔۔۔)

جمعرات 30 جمادی الآخر 1440 ہجری – 07 مارچ 2019ء – شمارہ نمبر [14709]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>