سوڈان میں خواتین کی طرف سے زبردست مظاہرے - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 8 مارچ, 2019
0

سوڈان میں خواتین کی طرف سے زبردست مظاہرے

کل خرطوم میں پارٹی کے رہنماؤں کے ساتھ ہونے والے اجلاس کے دوران صدر بشیر کو دیکھا ججا سکتا ہے

خرطوم: احمد یونس

         کل سوڈان کی دار الحکومت خرطوم کے کئی علاقوں میں خواتین کے مظاہرے نکلے ہیں اور اس مظاہرہ کی دعوت سوڈانی کاریگروں کی جماعت اور اس کے ہمنواؤں نے آج خواتین کے عالمی دن کے مناسبت سے آزادی اور تبدیلی کے مقصد سے دیا تھا۔

       سوڈانی کاریگروں کی جماعت کے مطابق اس بات کا علم ہوا ہے کہ اس مظاہرہ کی ترتیب سوڈانی خاتون کے تاریخی کردار، ان کی کوششوں اور موجودہ مظاہرہ میں ان کے کردار کو پیش نظر رکھتے ہوئے سوڈانی خواتین کے نام سے کی گئی تھی۔(۔۔۔)

      اسی سلسلہ میں خرطوم کی اپیل عدالت نے گذشتہ ہفتہ ابتدائی ہنگامی عدالتوں کے ذریعہ مظاہرہ میں شریک ہونے کی وجہ سے آٹھ افراد کے خلاف صادر ہونے والے جیل کے احکامات کو منسوخ کر دیا ہے۔(۔۔۔)

جمعہ 02 رجب المرجب 1440 ہجری – 08 مارچ 2019ء – شمارہ نمبر [14710]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>