اہل جزائر کے غصہ کی وجہ سے بوتفلیقہ کی پارٹی میں بھوچال - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: ہفتہ, 9 مارچ, 2019
0

اہل جزائر کے غصہ کی وجہ سے بوتفلیقہ کی پارٹی میں بھوچال

کل دار الحکومت جزائر میں صدر عبد العزیز بوتفلیقہ کے پانچويں مرحلہ کی امیدواری کے خلاف زبردست مظاہرہ

جزائر: بوعلام غمراسہ

         کل جمعہ کے دن جزائر کے مختلف شہروں میں 15 اپریل کو ہونے والے انتخابات میں صدر عبد العزیز بوتفلیقہ کی پانچويں امیدواری کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کرنے کے لئے غیر معمولی مظاہرے دیکھنے کو ملے ہیں اور اس مظاہرہ میں عوام کے غصہ نے بوتفلیقہ کی قیادت میں پارلیمانی اکثریت والی  قومی آزاد فرنٹ پارٹی میں بھوچال مچا دیا ہے۔(۔۔۔)

      حکومت نے مظاہرین کو جمع ہونے سے روکنے کے لئے دار الحکومت کے ریل اور میٹرو خدمات کو بند کر دیا تھا لیکن رضاکاروں نے مظاہرہ کرنے والوں کو اپنی گاڑیوں سے میدان تک پہنچایا ہے جبکہ دیگر لوگوں نے اس مظاہرہ میں شرکت کرنے کے لئے طویل مسافت بھی طے کیا ہے۔(۔۔۔)

ہفتہ 02 رجب المرجب 1440 ہجری – 09 مارچ 2019ء – شمارہ نمبر [14711]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>