عمران خان کی طرف سے ہندوستان کو اطمینان: پاکستان سے حملے نہیں ہوں گے - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: ہفتہ, 9 مارچ, 2019
0

عمران خان کی طرف سے ہندوستان کو اطمینان: پاکستان سے حملے نہیں ہوں گے

پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کو اپنے ہندوستانی ہم منصب نریندر مودی کے ساتھ معاملہ کو پرسکون کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے

اسلام آباد: جمال اسماعیل

        پڑوسی دشمن ہندوستان کے ساتھ حالات کو پرسکون بنانے کی کوشش میں پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے کل پرزور انداز میں کہا کہ ان کی حکومت کسی بھی جماعت کو اجازت نہیں دے گی کہ وہ ان کی سرزمین کا استعمال کسی بھی ملک کے خلاف کرے اور اس میں ہندوستان بھی شریک ہے۔

      عمران خان کا یہ بیان پاکستانی حکومت کی طرف سے پابندی لگائی گئی چند دینی دہشت پسند جماعتوں کے املاک کو ضبط کرنے کے دو دن کے بعد سامنے آیا ہے اور اسی طرح ان جماعتوں کی طرف سے چلائے جانے والے 182 دینی مدارس اسپتالوں اور بھلائی کا کام کرنے والے ان اداروں پر بھی ہاتھ ڈالا ہے جہاں سے لاکھوں پاکستانی عوام مستفید ہو رہے تھے۔ پاکستانی وزارت خزانہ نے ان افراد سے متعلق تمام اکاؤنٹس پر نگرانی لگا دی ہے جو ان دینی اور دہشت پسند جماعتوں کے ساتھ کام کر سکتے ہوں اور اسی طرح ہر غیر ملکی کرنسی اسی شخص کے لئے تبدیل کیا جائے گا جن کے پاس شہری کارڈ یا آئڈینٹیٹی کارڈ ہوں گے۔(۔۔۔)

ہفتہ 02 رجب المرجب 1440 ہجری – 09 مارچ 2019ء – شمارہ نمبر [14711]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>