بریکسٹ معاہدہ کی تردید کی وجہ سے اس کے منسوخ ہونے کا دروازہ مفتوح اور مائی پر دباؤ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 13 مارچ, 2019
0

بریکسٹ معاہدہ کی تردید کی وجہ سے اس کے منسوخ ہونے کا دروازہ مفتوح اور مائی پر دباؤ

لندن: الشرق الاوسط

        کل برطانوی عام کمیٹی نے وزیر اعظم مائی کی طرف سے ووٹ کے لئے دوسری مرتبہ پیش کردہ یورپ یونین سے نکلنے کی تجویز کو 391 ووٹ کی اکثریت کی وجہ سے مسترد کر دیا ہے جبکہ اس کے موافقت میں 242 ووٹ ملے ہیں اور اب ملک کے اندر اقتصاد اور سیاست کے سلسلہ میں عدم یقین کی فضا ہے۔

      آج برطانوی اراکین پارلیمنٹ بغیر کسی اتفاق کے ووٹ دینے کے لئے تیار ہیں اور یہ ایسا منصوبہ ہے جسے کمیٹی کے اندر اکثریت ووٹ نہیں ملے گی کیونکہ اس میں اقتصادی خطرات ہیں اور اس کے بعد جمعرات کی شام یورپ یونین سے نکلنے کے وقت کو بڑھانے کے سلسلہ میں ووٹ ہوگا۔

      ووٹ کے نتیجہ کے اعلان کے فورا بعد مائی نے اراکین پارلیمنٹ سے مخاطب ہو کر آئندہ ماہ کی 29 تاریخ سے دو ہفتہ قبل اپنے اختیار کو یقینی بنانے کی دعوت دی ہے اور انہوں نے یہ بھی کہا کہ بریکسٹ کو یورپ یونین سے ملتوی کرنے کی وجہ سے مسئلہ حل نہیں ہوگا۔(۔۔۔)

بدھ 06 رجب المرجب 1440 ہجری – 13 مارچ 2019ء – شمارہ نمبر [14715]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>