سابقہ ذمہ داروں کے ساتھ سوڈان کی نئی حکومت - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 14 مارچ, 2019
0

سابقہ ذمہ داروں کے ساتھ سوڈان کی نئی حکومت

خرطوم: احمد یونس

       کل سوڈان کے وزیر اعظم محمد طاہر ایلا نے ایک ایسی نئی حکومت کی تشکیل کا اعلان کیا ہے جس میں سابقہ افراد موجود رہیں گے۔

      ایلا نے ایک پریس کانفرنس کے ذریعہ ان 21 وفاقی وزیر اور ان 18 ملک کے وزیر پر مشتمل ایک نئی حکومت کی تشکیل کا انکشاف کیا ہے جو سابقہ حکومت میں تھے اور اسی وجہ سے اپوزیشن اور سرگرم افراد کے حلقوں میں سوشل میڈیا پر اس کا مذاق اڑا گیا ہے۔(۔۔۔)

     اسی سلسلہ میں کل دار الحکومت خرطوم کے اندر ایسی عوامی نافرمانی کا مشاہدہ کیا گیا جس کے دوران ام درمان کے ہنگامی اپیل کورٹ نے اس پنالٹی اور گرفتاری کا فیصلہ منسوخ کر دیا ہے جسے اس نے ممتاز اپوزیشن السادق المہدی اور نیشنل قومی پارٹی کی نائب صدر مریم المہدی کے خلاف جاری کیا تھا اور یہ فیصلہ گذشتہ جمعرات کے دن ہونے والے مظاہرہ میں ان کی شرکت کے دوران ہونے والی گرفتاری کے بعد ہوا ہے۔

جمعرات 07 رجب المرجب 1440 ہجری – 14 مارچ 2019ء – شمارہ نمبر [14716]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>