غزہ کے میزائل کی وجہ سے تل ابیب میں ڈر وخوف کا ماحول - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 15 مارچ, 2019
0

غزہ کے میزائل کی وجہ سے تل ابیب میں ڈر وخوف کا ماحول

معاریف نامی میگزین نے ایک اسرائیلی فوجی ذمہ دار کے حوالہ سے نقل کیا کہ آئرن ڈوم فلسطینی جماعتوں کے میزائیل کے سامنے عاجز ہے

تل ابیب: نظیر مجلی ۔ رام اللہ: کفاح زبون

         کل غزہ پٹی سے اسرائیل کے درمیانی علاقہ کی طرف دو میزائیل چھوڑے جانے کی وجہ سے تل ابیب اور اس کے ان اطراف واکناف کے باشندوں کے اندر ڈر وخوف کا ماحول پیدا ہو گیا ہے جہاں عبرانی حکومت کی چوتھائی آبادی اور ابن گوریون نامی بین الاقوامی ایئرپورٹ ہے لیکن فوج نے اعلان کیا کہ یہ دونوں میزائل ایران کے ڈان ماڈل پر بنائے گئے ہیں اور یہ دونوں میزائیل باریک نہیں تھے اس وجہ سے کھلے میدان میں گر گئے اور اسی وجہ سے آئرن ڈوم اسے روک نہیں سکا۔(۔۔۔)

      اسلامی جہاد نامی تحریک نے اسرائیلی ذرائع ابلاغ کی طرف سے لگائے جانے والے الزامات کی نفی کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہی اس میزائل کے پیچھے کھڑا ہے اور اسی طرحماس نے بھی اس کی ذمہ داری کی نفی کی ہے۔(۔۔۔)

جمعہ 08 رجب المرجب 1440 ہجری – 15 مارچ 2019ء – شمارہ نمبر [14717]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>