روسی وزیر دفاع کے دورہ کے وقت دمشق کے قریب کئی بم دھماکے - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 20 مارچ, 2019
0

روسی وزیر دفاع کے دورہ کے وقت دمشق کے قریب کئی بم دھماکے

بیروت ۔ لندن: الشرق الاوسط

        کل روسی وزیر دفاع سیرگی چیوگو کی طرف سے ہونے والے دمشق کے دورہ کے ساتھ ہی شام کی دار الحکومت کے قریب سلسلہ وار کئی بم دھماکے ہوئے ہیں اور چیوگو نے ملک کے مغربی شمال کے علاقہ ادلب اور مشرقی شمال کے علاقی مشرقی فرات کی مناسبت سے ایک تجویز پیش کرنے کے لئے صدر بشار الاسد سے ملاقات کی ہے۔(۔۔۔)

      چیوگو کا یہ دورہ ان نئے امور کے بعد ہوا ہے جو تہران کے اندر اسد اور ایرانی مرشد اعلی علی خامنئی کے درمیان ہونے والے مذاکرات کے دوران ہوا ہے اور اس مذاکرات میں شام، عراق اور ایران کے چیف جسٹس پرسو دمشق کے اندر جمع ہوئے تھے اور ایران کے چیف اسٹاف محمد باقری نے بھی دیر الزور کا دورہ کیا جبکہ شام اور عراق کے سرحد کے قریب مشترکہ فوجی کاروائی کئے جانے کی خبر مل رہی تھی اور ایران کو لاذقیہ پورٹ کی انتظایہ کا حق دئے جانے کی خبر ملی ہے۔

بدھ 13 رجب المرجب 1440 ہجری – 20 مارچ 2019ء – شمارہ نمبر [14722]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>